Monday, 22 February 2021

امام محمد تقی علیہ السلام اور مامون کا واقعہ

امام محمد تقی علیہ السّلام جنکی عمر اس وقت تقریباً 9برس تھی ایک دن بغداد کے کسی گزر گاہ میں کھڑے ھوے تھے اور چند لڑکے وھاں کھیل رہے تھے ناگہاں خلفیہ مامون کی سواری وہاں سے گزری لڑکے سواری دیکھ کر بھاگ گئے امام علیہ السّلام وہیں کھڑے رہے مامون ان کے قریب آیا مٹھی بند کر کے کہنے لگا کہ صاحبزادے بتاؤ ۔ میرے ھاتھ میں کیا ھے۔انہوں نے فرمایا کہ اللّہ تعالیٰ نے اپنے دریاے قدرت میں چھوٹی مچھلیاں پیدا کی ھیں اور سلاطین اپنے بازوؤں سے ان مچھلیوں کا شکار کر کے اہلِ بیت رسالت ع کے علم کا امتحان لیتے ھیں یہ سن کر مامون بولا۔بے شک تم علی ابن موسیٰ رضا کے فرزند ھو ۔پھر ان کو اپنے ساتھ لیتا گیا

 ( صواعق محرقہ صفحہ 123۔مطالب السؤل صفحہ 290۔نورالابصارصفحہ145

کاوش۔ بندہ احقر ناصر اقبال ڈورہ امرہ کلاں

No comments:

Post a Comment

Ashab e Imam Musa Kazim as

 اصحابِ امام موسٰی کاظم علیہ السلام اگرچہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے بعد امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی زندگی کڑی نگرانی اور پھر قید و بن...

Also Read