فرمان امام محمد تقی علیہ السلام
انسان پر اللّٰہ کی نعمتیں اسی وقت زیادہ ہوتی ہیں جب اس پر انسانوں کی طرف سے سختیاں بڑھتی ہیں۔ جو کوئ ان سختیوں کو نہ جھیل سکے گا وہ نعمت کو بھی زوال کے راستے پر لگا دے گا۔ آپ علیہ السلام نے فرمایا: خیرات کرنے والے کو اس کی زیادہ ضرورت ہے کہ حاجت مند اس کی طرف آئیں کیونکہ ان کی وجہ سے اس کو اجر ملتا ہے، فخر حاصل ہوتا ہے اور اس کا ذکر عام ہوتا ہے۔ جب کوئ شخص خیرات کرتا ہے تو یہ خود اسی کے لئے مفید ہے۔ پس اسے اپنے ہی لئے نیکی کرنے پر کسی دوسرے شخص سے شکریہ کی خواہش نہیں کرنی چاہئے۔
کتاب: سیرت ائمہ اہل بیت علیہم السلام
مصنف: علامہ سید ہاشم معروف حسنی
صفحہ: 444
کاوش: بندہ احقر توصیف اسلم امرہ کلاں
No comments:
Post a Comment